چاشنی گیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی؛ وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی؛ وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو۔